نثار کھوڑو ایوان میں بھی سگریٹ نوشی کرتے رہے

کراچی(92نیوز)نثار کھوڑو ایوان کے آداب ہی بھول گئے ،سینئر وزیر نثار کھوڑو اسمبلی کے اجلاس میں سگریٹ نوشی کرتے رہے۔
تفصیلات کےمطابق سائیں حکومت کے اہم وزیر نثار کھوڑو ایوان کے آداب ہی بھول گئے ،سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی سگریٹ نوشی کرتے رہے ۔
(