Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نثارہٹاو مہم  ، شیخ رشید کا پی ٹی آئی کا ساتھ دینے سے انکار

نثارہٹاو مہم  ، شیخ رشید کا پی ٹی آئی کا ساتھ دینے سے انکار
December 18, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کا شیخ رشید  کو ٹیلی فون ، چوہدری نثار علی خان کے خلاف تحریک کاحصہ بننے کی درخواست۔  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے صاف انکارکردیا۔

عوامی مسلم لیگ کے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید سے ٹیلی فون پررابطہ کیا۔ جس میں انھوں نے چوہدری نثار علی خان کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کی درخواست کی جس پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے صاف انکار کردیا کہ ان کی جدوجہد  نوازشریف کے خلاف ہے ۔ وزیراعظم مستعفی ہونگے تو کابینہ خود بخود ختم ہوجائے گی ۔ شیخ رشید کا کہناتھا کہ  نوازشریف چوہدری نثار کے خلاف سازش کررہے ہیں ۔