نثارمورائی سے مشترکہ تحقیقات شروع
کراچی(92نیوز)سابق چیئرمین فشریز نثار مورائی سے مشترکہ تحقیقات شروع ہو گئی ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق نثار مورائی سے گینگ وار ملزموں،اختیارات کے ناجائز استعمال پر پوچھ گچھ کی گئی ہے جبکہ بیرون ملک فرار کے معاملے ،فشریز میں کرپشن سے متعلق سوالات کیے گئے ہیں۔