Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نانگا پربت پر لاپتہ دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے بچنے کے امکانات معدوم

نانگا پربت پر لاپتہ دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے بچنے کے امکانات معدوم
July 1, 2017

اسلام آباد(92نیوز)نانگا پربت پر لاپتہ دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے بچنے کے امکانات ختم  ہو گئے ہیں۔ریسکیو آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے تلاش پاک فوج کی مدد سے 7دن سے جاری تھی۔اسپین کے البرٹو اور اٹلی کے ماریانو 24 جون کو لاپتہ ہوئےآخری مرتبہ کیمپ ٹو پر دیکھا گیا، ممکنہ طور پر برفانی تودے تلے دب گئے۔۔