Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نام ای سی ایل میں شامل نہ کئے گئے تو شریف فیملی فرار ہوجائے گی،شیخ رشید

نام ای سی ایل میں شامل نہ کئے گئے تو شریف فیملی فرار ہوجائے گی،شیخ رشید
February 14, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نام ای سی ایل میں شامل نہ کئے گئے تو شریف فیملی ملک سے فرار ہوجائے گی۔

شیخ رشید نے مزید کہا نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ شریف خاندان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے مگر مجھے  احسن اقبال کی جانب سے سفارش پر عملدرآمد کرنے کی توقع نہیں ہے ۔ اس کام کیلئے نیب کو سپریم کورٹ جانا پڑے گا۔