Wednesday, December 7, 2022

ناسا نے سیارہ مشتری کی نئی تصاویر جاری کر دیں

ناسا نے سیارہ مشتری کی نئی تصاویر جاری کر دیں
نیویارک(ویب ڈیسک)ناسا کے خلائی مشن ’’جونو‘‘نے سیارہ مشتری کی نئی تصاویر جاری کر دی ہیں ۔ نظام شمسی کے سب سےبڑے سیارے کی ان تصاویر میں سیارے کے دونوں جانب گیس کےہلکے بادل دیکھے جاسکتے ہیں  جونو کی جانب سے بھیجی جانے والی یہ اپنی نوعیت کی پہلی تصاویر ہیں۔