ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کردی

نیویارک(ویب ڈٰیسک)ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کردی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق ناسا نے سورج میں موجود سیاہ شگاف کی اینی میشن جاری کر دی ہے ۔ اس حیرت انگیز اینی میشن میں سورج کے اندر گہرا سیاہ سوراخ دکھایا گیا ہے ۔