Friday, November 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ناسا نے دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا

ناسا نے دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا
August 9, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک )ناسا نے دنیا کے سب سے طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق امریکن خلائی ایجنسی ،ناسا، نے ایک بار پھر دنیا کے ساب سے طاقتور راکٹ انجن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔ اس  اہم  تجربے کو ہائی ڈائنا مک رینج سٹریو ایکس کیمرہ کی مدد سے  بھی ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ناسا کی جانب سے اس  کامیاب تجربے کی ویڈیو کو پہلی بار منظر عام پر لایا گیا ہے ۔