Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ناروے میں برف سے بنے آلات موسیقی کا سالانہ میلہ

ناروے میں برف سے بنے آلات موسیقی کا سالانہ میلہ
February 5, 2018

ناروے ( 92 نیوز ) برف میں ڈھکے ملک ناروے کے دیہی علاقے فِنس میں سالانہ آئس میوزیکل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

اس فیسٹیول کی خاص بات اس میں ہر شے کا برف سے بنے ہونا تھا، حتیٰ کہ آلات موسیقی بھی برف کے ہیں جنہیں برف کے بڑے بڑے بلاکس کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔

موسیقی کے ان آلات کو زیادہ دیر تو استعمال نہیں کیا جاسکتا مگر ان سے نکلنے والے سُر سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا ، میوزک فیسٹول کا اہتمام ایک بڑے اگلو کے اندر کیا گیا ہے۔

منفی 24 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت بھی شرکا کو یہاں آنے سے روک نہیں پایا ۔