Monday, September 16, 2024

نارووال، گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق،تین زخمی

نارووال، گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق،تین زخمی
June 17, 2018
نارووال ( 92 نیوز) نارووال کے محلہ لال پورہ میں گھر کی دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق جب کہ تین شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمی بچوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، جاں بحق ہونےوالوں میں چار سالہ ایان علی اور 8 سالہ شیری شامل ہیں ۔