نارووال ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء کا احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پر احتجاج
![نارووال ڈسٹرکٹ بارکے وکلاء کا احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پر احتجاج](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/district-bar-naroowal.jpg)
نارووال ( 92 نیوز) نارووال ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء نے وزیر داخلہ احسن اقبال کے عدلیہ مخالف بیان پراحتجاج کیا ہے ۔
مظاہرین وکلا ء کا کہنا تھا کہ عدلیہ انکے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک لیکن اگر ان کے خلاف فیصلہ آئے تو غلط ہوتا ہے ۔
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کی قسمت میں ہی ذلت ہے،جو سب سے بڑا چور ہوتا ہے ن لیگ اس کو پارٹی ٹکٹ دیتی ہے۔