Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نارووال، 92 نیوز کی خبر پر ایکنش ، خاتون پر تشدد کے دو ملزم گرفتار

نارووال، 92 نیوز کی خبر پر ایکنش ، خاتون پر تشدد کے دو ملزم گرفتار
February 3, 2018

نارروال ( 92 نیوز ) نارووال میں 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا ۔ پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے دوملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے محنت کش خاتون پر تشدد کرنے والے با اثر شخص اور اس کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

زمیندار نے مظلوم خاندان کو تین روز میں گاؤں چھوڑنے کا حکم دیا تھا ، 92 نیوز نے خبر نشر کی تو انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے  ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا۔