Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نادرا کی رپورٹ سےانکے مؤقف کی تائید ہوئی ہے : حامد خان

نادرا کی رپورٹ سےانکے مؤقف کی تائید ہوئی ہے : حامد خان
August 3, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  سینئر وکیل اور این اے 125سے امیدوار حامد خان نے کہا ہے کہ نادرا کی رپورٹ سے اُن کے موقف کی تائید ہوئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی جو اب ثابت ہو گئی ہے ۔