Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نااہل ہونے والے اب جیل جائیں گے: شیخ رشید

نااہل ہونے والے اب جیل جائیں گے: شیخ رشید
July 30, 2017

اسلام آباد(92نیوز)بڑے کیس کے بڑے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کا شہر اقتدار میں بڑا شو۔ یوم تشکر کے جلسے سے شیخ رشید کا دھواں دھار خطاب ۔ کہتےہیں کہ منی لانڈرنگ کیلئے آف شور کمپنیاں بنانے والے نوازشریف صادق اور امین نہیں رہےجو نااہل ہوئےاب جیل جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی سے پوچھا جائےکہ قطر سے کیا گیا ایل این جی معاہدہ کہاں ہے۔