ناانصافی کی وجہ سے معاشرے میں بے چینی بڑھ رہی ہے : اوباما

نیویارک(ویب ڈسیک)باراک اوباما کا اپنی مدت صدارت میں جنرل اسمبلی سے آخری خطاب۔ امریکی صدر کا کہنا ہے پوری دنیا میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں ناانصافی کی وجہ سے معاشرے میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی انتہاپسندی چیلنج ہے دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہوں گی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حقیقی جمہوریت ہی مضبوط راستہ ہے۔