Friday, February 23, 2024

نائیجیریا کے گاؤں میں نامعلوم افراد کی چرچ پر فائرنگ،15افراد ہلاک

نائیجیریا کے گاؤں میں نامعلوم افراد کی چرچ پر فائرنگ،15افراد ہلاک
April 24, 2018
نائیجیریا( 92 نیوز ) نائیجیریا کے ایک گاؤں  میں نامعلوم افراد کی چرچ پرفائرنگ سے 15افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے پچاس گھروں کو بھی نذرآتش کردیا۔