Friday, September 20, 2024

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر دھاوا، 140 بچے اغوا کرلیے

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر دھاوا، 140 بچے اغوا کرلیے
July 6, 2021

کیدونا (92 نیوز) نائیجیریا میں مسلح افراد نے اسکول پر دھاوا بول دیا، 140 بچوں کو اغوا کرلیا۔

خبرایجنسی کے مطابق واقعہ نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست کیدونا میں پیش آیا، غم سے نڈھال والدین اسکول میں جمع ہو گئے، سکیورٹی اداروں نے بچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔