Saturday, July 27, 2024

نائن زیرو سے گرفتار 38کارکنوں کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا

نائن زیرو سے گرفتار 38کارکنوں کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا
June 5, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم کےمرکزنائن زیروسےگرفتاراڑتیس کارکنوں کوتفتیش کےبعدرہاکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نائن زیروسےگرفتاراڑتیس کارکنوں کوجےآئی ٹی میں جرم ثابت نہ ہونےپررہاکیاگیا۔ سندھ رینجرزکےلاء آفسیرنےعدالت کوباقاعدہ طورپرآگاہ کردیا،عدالت کوبتایاگیاہےکہ ان کارکنوں پرکوئی جرم ثابت نہیں ہوا،اس لئےرہاکردیاگیا۔ رہا ہونےوالوں میں ایم کیوایم کےسابق رکن سندھ اسمبلی یوسف منیرشیخ بھی شامل ہیں،عدالت کوبتایاگیاکہ ایم کیوایم کے مرکزی رہنماعامرخان سمیت دیگرگرفتارملزموں کےخلاف مقدمات درج کرکےعدالتوں میں پیش کیاجارہاہے۔