Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں قیوم سومروایازلطیف سےلڑپڑے،ڈاکٹرعامرلیاقت مناتےرہے

نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں قیوم سومروایازلطیف سےلڑپڑے،ڈاکٹرعامرلیاقت مناتےرہے
March 29, 2016
  کراچی(92نیوز)نائنٹی ٹونیوزکے پروگرام جواب چاہیے میں اس وقت   ماحول  کشیدہ ہوگیا جب  سندھ کےقوم پرست رہنما ایازلطیف  پلیجونےمطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کچی شراب سے مرنےوالوں کے واقعے کا سوموٹوایکشن لے۔ کرپشن کی ساری داستانیں سندھ میں پائی جاتی ہیں، اس پرپیپلزپارٹی کے رہنما قیوم سومرو ان سے لڑپڑے اورڈاکٹرعامر لیاقت ان کو مناتے رہے۔