Saturday, July 27, 2024

نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن ، نارتھ کراچی کی بجلی 5 گھنٹوں بعد بحال

نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن ، نارتھ کراچی کی بجلی 5 گھنٹوں بعد بحال
August 15, 2016
کراچی(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن ہوگیا اورنارتھ کراچی میں پانچ گھنٹوں بعد بجلی بحال کردی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کےالیکٹرک کی نااہلی کے باعث نارتھ کراچی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا،سیکٹر الیون سی ون کےمکین پانچ گھنٹے تک بجلی کی تلاش میں سرکردہ نظر آئے لیکن بجلی کہیں بھی نظر نہیں آئی،اس بار بھی نائنٹی ٹو نیوز عوام کی آواز بنا تو کے الیکٹرک کی انتظامیہ بجلی بحال کرنےپر مجبور ہوگئی،بجلی بندش کے دوران گیس پریشر بھی کم ہوگیا تھا،جس کی وجہ سےعلاقہ مکینوں کو دہری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔