Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نائنٹی ٹو نیوز کی خبرپر ایکشن،ڈی پی او نے اے ایس آئی معطل کردیا

نائنٹی ٹو نیوز کی خبرپر ایکشن،ڈی پی او نے اے ایس آئی معطل کردیا
July 30, 2016
چیچہ وطنی (92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی ایک اور خبر پر ایکشن ہوا ہے ڈی پی او ساہیوال حرکت میں آ گئے ہیں چیچہ وطنی کے تھانہ سٹی میں دست و گریبان ہونیوالے اے ایس آئی کو معطل  کرکے لائن حاضر ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔