نائنٹٰی ٹو نیوزکی باضابطہ افتتاحی تقریب،کیک بھی کاٹا گیا
لاہور(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز گروپ کا اخبار، روزنامہ نائنٹی ٹو نیوزاخبار کے باضابطہ افتتاح پرکیک کاٹا گیا ۔ تقریب میں گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف سمیت سینئر صحافیوں،تجزیہ کاروں اور کارکنوں نے شرکت کی اور مبارک باد بھی دی گئی ، ملک کی معروف شخصیات کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارگیا ۔