Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نائجیریا میں تین خودکش حملے ،30افراد ہلاک

نائجیریا میں تین خودکش حملے ،30افراد ہلاک
June 18, 2019
ابوجا ( 92 نیوز) نائجیریا  میں 3 خود کش حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے،نائجیریا کے کونڈوگا گاؤں میں تین خود کش حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکوں مین درجن افراد شدید زخمی ہیں،گاؤں کے سربراہ کے مطابق لوگوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ ریسکیو آپریشن کے انچارج کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔