Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نئے وزیراعظم کا انتخاب، صدر نے اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو بلا لیا

نئے وزیراعظم کا انتخاب، صدر نے اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو بلا لیا
July 30, 2017

اسلام آباد(92نیوز)نئے وزیراعظم کا انتخاب صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اگست کو بلا لیا۔  نون لیگ نے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا نام فائنل کر لیا۔ اپوزیشن کی جانب سے ابھی کوئی نام سامنے نہیں آ سکا ادھر اسمبلی سیکرٹریٹ کو نواز شریف کی نا اہلی کے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن بھی موصول ہوگیا جبکہ  منگل کے اجلاس کیلئے تیاریاں شروع

 کر دی گئی ہیں ۔