Saturday, July 27, 2024

نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری
July 29, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے نئے کپتان کے چناؤ کے لیے سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہو گیا ہےجبکہ ووٹنگ کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کے لیے پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے خرم شیرزمان میں مقابلہ ہو گا جبکہ اس سارے معاملے میں  ایم کیو ایم غیرجانبدار رہے گی ۔