نئے بنگالی سال پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) نئے بنگالی سال پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق نئے بنگالی سال پر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
بنگالی کیلنڈر کے مطابق نیا سال چودہ اپریل سے شروع ہوتا ہے رنگ برنگے ملبوسات پہنے لوگوں اوربنگالی موسیقی کے جادو نے پریڈ کو چار چاند لگادیے۔