Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نئے آئی جی سندھ نے خلاف ضابطہ ترقیاں حاصل کرنیوالے 44ڈی ایس پیز کو فارغ کر دیا

نئے آئی جی سندھ نے خلاف ضابطہ ترقیاں حاصل کرنیوالے 44ڈی ایس پیز کو فارغ کر دیا
March 13, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے نئے آئی جی اللہ ڈینو خواجہ نے پہلا دبنگ  ایکشن  کیا  ہےاورخلاف ضابطہ ترقیاں، تعیناتی حاصل کرنیوالے44 ڈی ایس پیز کو عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ آئی جی سندھ نے حکم دیا ہے کہ صوبے بھر میں ایس ایچ اوز کی تعیناتیاں میرٹ پر کی جائیں افسران کی تعیناتی کے معاملے پر عدالتی احکامات پرعملدرآمد کیا جائے۔