Wednesday, September 28, 2022

نئی حج پالیسی منظوری کیلئے کابینہ کو ارسال

نئی حج پالیسی منظوری کیلئے کابینہ کو ارسال

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی منظوری کیلئے کابینہ کو بھجوا دی ہے ۔
حج پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی ۔ ارسال کی گئی حج پالیسی میں اخراجات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
 حج قرعہ اندازی جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ہے ۔ 70 سال سے زائد عمر کے خواہشمندوں کو ترجیح دی جائے گی ۔