Sunday, October 2, 2022

میں نے اور مریم نواز نے کوئی کرپشن نہیں کی ، نواز شریف

میں نے اور مریم نواز نے کوئی کرپشن نہیں کی ، نواز شریف
لندن ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میں نے  اور مریم نے کوئی کرپشن نہیں کی ، ہم جانتے ہیں یہاں سے جیل جانا ہے مگر ہماپنی قوم کیلئے واپس پاکستان جا رہے ہیں ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ  کلثومنواز نے آج تھوڑی دیر کیلئے آنکھیں کھولیں ، لیکن انہیں ہوش نہیں تھا ، ایسے حالات میں کوئی شوہر اپنی بیوی کو چھوڑ کر نہیں جاتا۔ نوازشریف نے مزید کہا کہ مجھے پورا یقین ہے کہ قوم ساتھ دے گی ، عوام کو علم ہے اگر ملک میں تبدیلی نہ آئی تو ملک بہہ جائے گا۔