Saturday, July 27, 2024

میں عمران خان کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں : مریم نواز

میں عمران خان کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہوں : مریم نواز
April 26, 2017
  اسلام آباد(92نیوز)مریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کہتے ہیں شہبازشریف کےقریبی دوست نےانہیں10ارب روپےکی پیش کش کی۔ کبھی کہتےہیں حمزہ شہباز کے دوست نے دبئی میں ان کے دوست کو پیشکش کی۔ اپنے ٹویئٹ میں کہتی ہیں کہ وہ عمران خان کی آخرت کے بارے میں خوف زدہ ہیں ۔