Wednesday, October 5, 2022

میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا، مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا، مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز
September 17, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ، میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا۔

مریم کے ٹویٹ پر حماد اظہر نے جواب دیا ہم سے بےشک نفرت کرو لیکن دھرتی کی کچھ تو نمک حلالی کرو جس کی دولت سے باہر جائیدادیں بنائیں۔