Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میگا کرپشن مقدمات منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروکار لائے جائیں، چیئرمین نیب

میگا کرپشن مقدمات منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروکار لائے جائیں، چیئرمین نیب
January 22, 2021

کراچی (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دوران اجلاس چیئرمین نیب نے ہدایت کی کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ کرپشن کا خاتمہ، لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے۔

چئیرمین نیب نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالتوں کے باہر نیب کو ہدف تنقید بنانے کے بجائے اپنی توانائیاں اپنے دفاع پر خرچ کریں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔