میگامنی لانڈرنگ اسکینڈل،آصف زرداری ، فریال تالپور و دیگر ملزم بینکنگ کورٹ پیش

کراچی ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگرملزمان بینکنگ کورٹ پیش ہو گئے ، عدالت نے ملزموں کی عبوری ضمانت میں 21 دسمبر تک توسیع کردی گئی ۔
انورمجید ، عبدالغنی مجید اور طحہ رضا کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
سماعت کے بعد آصف زرداری سے انور مجید سمیت دیگر سے ملاقات کی ، آدھے گھنٹے تک بات چیت ہوتی رہی ۔