Saturday, November 26, 2022

میکسیکو کوالیفائینگ راؤنڈ،ڈینئل ریکارڈو سبقت لے گئے

میکسیکو کوالیفائینگ راؤنڈ،ڈینئل ریکارڈو سبقت لے گئے
میکسیکو( 92 نیوز)  میکسیکو میں فارمولا ون کے کوالیفائینگ راؤنڈ  میں  ڈرائیورز نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے سر ڈھر کی  بازی لگا دی ۔ آسٹریلیا کے ڈینئل ریکارڈو  نے شاندار پرفارمنس دکھائی اور  ایک بار پھر حریفوں پر دھاک بٹھائی اور سب کو پیچھے چھوڑ دی۔ بیلجیئم کے میکس ورسٹاپن نے دوسری پوزیشن  حاصل کی جب کہ  برٹش ڈرائیور لوئس ہملٹن تیسرے نمبر پر رہے ۔