Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میکسیکو کا نوجوان منفرد انداز میں آرٹ بنانے کا ماہر

میکسیکو کا نوجوان منفرد انداز میں آرٹ بنانے کا ماہر
March 5, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) دنیا میں ہر آرٹسٹ اپنے منفرد کام کی وجہ سے جانا جاتا ہے ، میکسیکو کا یہ نوجوان کرسٹیام رموس بھی کچھ ایسے ہی فن کا ماہر ہے، جو اصلی تتلیوں پر پینٹ کرنے کے علاوہ ٹوتھ پیسٹ، نیل پالش اور کینیڈیز سے بھی تصاویر بناتا ہے۔

منفرد مجسمے بنانے میں بھی نوجوان کا کوئی ثانی نہیں۔

آرٹسٹ کرسٹیام دو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے علاوہ بیس عالمی اعزازات اپنے نام کرچکا ہے ۔