Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میکسیکو کارریلی میں برطانیہ کے کرس میک نے میدان مار لیا

میکسیکو کارریلی میں برطانیہ کے کرس میک نے میدان مار لیا
March 9, 2018

میکسیکو(92 نیوز) میکسیکو کارریلی میں سنسنی اور ایکشن سے بھرپور تیسرے مرحلے میں برطانیہ کے کرس میک نے میدان مار لیا۔

بیلجئم کے تھیری نوویل نے دوسری ،اسبسٹن اوگیئر  نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

دفاعی چیمپئن  کرس میک نے پانچ اعشاریہ تین ایک کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ سب سے پہلے طے کیا

نو بار کے عالمی چیمپئن اسبسٹن لیوب  کے حصے میں دسویں پوزیشن آئی