میکسیکو میں7ہزارسال قبل زمین پرآباد انسانوں کی باقیات دریافت
میکسیکو( 92 نیوز) میکسیکو میں ماہرین آثار قدیمہ نے سات ہزار سال قبل زمین پر آباد انسانوں کی باقیات تلاش کرلیں ۔
جنوبی میکسیکو کی ریاست ٹابیسکو سےملنے والے ڈھانچے کا تعلق قدیم سویلائیزیشنز سے بتایا جارہاہے ۔
ماہرین کے مطابق دو انسانوں کی باقیات چار ہزار سال پرانی ہیں،ان باقیات کو میسکیکو کے ایک عجائب گھر میں عوام کے دیکھنے کیلئے رکھ دیا گیاہے۔