Thursday, September 29, 2022

میکسیکو میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز گئیں

میکسیکو میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز گئیں
September 8, 2021 ویب ڈیسک

اکاپولکو (92 نیوز) میکسیکو میں 7.4 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے باعث عمارتیں لرز گئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ میکسیکو کے شمال مشرقی علاقے میں آیا۔ لوگ جان بچانے کے لیے گھروں سے نکل آئے۔ سونامی کی وارننگ  بھی جاری کی گئی ہے۔