Thursday, October 6, 2022

میکسیکو میں ہزاروں سانتا کلاز سڑکوں پر آگئے

میکسیکو میں ہزاروں سانتا کلاز سڑکوں پر آگئے

میکسیکو ( 92 نیوز ) میکسیکو میں سانتا کلاز کا روپ دھارے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور سانتا ریس لگائی۔
ریس میں بچوں اور خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی اور جی بھر کے موجیں کیں۔
رئس جت شرکا کا کہنا تھا کہ اس ریس کا مقصد کرسمس کی خوشیوں کا دوبالا کرنا ہے۔