Wednesday, September 28, 2022

میکسیکو میں روحانی شخصیت سینٹ گڈالوپ کی یاد میں سالانہ تقریب

میکسیکو میں روحانی شخصیت سینٹ گڈالوپ کی یاد میں سالانہ تقریب

میکسیکو ( 92 نیوز ) میکسیکو کے شہر باسیلیا میں کیتھولک مسیحیوں کی روحانی شخصیت سینٹ گڈالوپ کی یاد میں سالانہ تقاریب کا سلسلہ جاری ہے ۔


تقریبات میں 10 لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں ۔ شرکا کی اکثریت مختلف کلائونز یعنی مسخروں کا روپ دھار کر اپنی عقیدت کا اظہار کرتی نظر آرہی ہے ۔
سخت سردی کے باوجود لوگ اپنے بچوں کے ہمراہ سالانہ تقاریب میں شر یک ہیں