Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میکسیکو میں تعمیرکے دوران قدیم سرکاری عمارت دریافت

میکسیکو میں تعمیرکے دوران قدیم سرکاری عمارت دریافت
July 21, 2018
میکسیکو( 92 نیوز) عمارتوں کی تعمیر میں اکثر قدیم اشیاء مل جاتی ہیں کچھ ایسا ہی میکسیکو میں  جہاں تعمیرات کے دوران ہسپانوی دور سے قبل کی عمارت کے کھنڈرات ملے۔ ماہرین کے مطابق یہ کھنڈرات ماضی میں سرکاری عمارت کا حصہ رہ چکے ہیں۔جہاں پندرہویں صدی کے آغاز میں علاقے کے سیاسی فیصلے کیےجاتے تھے۔