Wednesday, December 7, 2022

میکسیکو میں بچوں کیلئے بنا خصوصی سینما بنادیا گیا

میکسیکو میں بچوں کیلئے بنا خصوصی سینما بنادیا گیا
  میکسیکو (ویب ڈیسک)میکسیکو سٹی میں بچوں کیلئے خصوصی سینما گھر بنایا گیا ہے جسے چائلڈ فرینڈلی تھیٹر کا نام دیا گیاہے۔ یہاں بچوں کی دلچسپی کے لیےپلے گرائونڈ بھی  بنایا گیا ہےجہاں سلائیڈز،کلائمبنگ والزاور دیگر اشیا رکھی گئی ہیں ۔  پلے گرائونڈ کا مقصد فلم کی سکریننگ کے دوران بچوں کو اپنے والدین کو تنگ کرنے سے روکنا ہے۔