Friday, December 9, 2022

میکسیکوکے فن کارنے مفرورقیدی شارٹی کی مورتی بناڈالی

میکسیکوکے فن کارنے مفرورقیدی شارٹی کی مورتی بناڈالی
میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکوکے فن کارنے مفرورقیدی شارٹی کی مورتی بناڈالی۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکومیں ایک شخص نے جیل سے فرار ہونے  والے منشیات فروش گروہ کے سرغنہ  شارٹی  کا مجسمہ  بنا لیا ۔ مجسمہ ہوبہو شارٹی  جیسا ہے ،میکسیکن حکومت نے شارٹی سے متعلق معلومات دینے پر اڑتیس  لاکھ  ڈالر کے انعام کااعلان کررکھا ہے۔