Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میکسیکو:حادثےسے بچاؤ کیلئے گڑھوں میں پھول نصب

میکسیکو:حادثےسے بچاؤ کیلئے گڑھوں میں پھول نصب
February 15, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) سڑک پر موجود گڑھے اکثر خوفناک حادثوں کا باعث بنتے ہیں، میکسیکو کے ایک بلاگر نے اس مسئلے کا عارضی مگر انتہائی خوبصورت حل نکال لیا۔

جناب کو جہاں بھی کوئی گڑھا نظر آیااس میں جھٹ سے ایک پودا لگادیا۔

پودا سامنے سے آنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو دور سے ہی خبردار بھی کردیتا ہے ، یوں لوگ حادثات سے بھی بچ جاتے ہیں ۔