Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میکسیکو،ایک ہزار سال پرانی ممی کو مقبرے سے نکال لیا گیا

میکسیکو،ایک ہزار سال پرانی ممی کو مقبرے سے نکال لیا گیا
January 23, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) میکسیکو کے جنوبی شہر شیاپس میں ایک ہزار سال پرانی ممی کو تابوت سمیت مقبرے سے نکال لیا گیا۔

ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے اسے قدیم مایا تہذیب کی ریڈ کوئن قرار دیا گیا ہے۔ ممی اور اس کے ساتھ دریافت ہونے والی اشیا کو جلد امریکا منتقل کردیا جائے گا۔

ممی اور دیگر اشیاکو نیویارک کے میوزیم میں 28 فروری سے  28 مئی تک نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔

ریڈ کوئن کا مقبرہ 1994 میں دریافت ہوا تھا ۔