Thursday, September 19, 2024

میکسکو میں ڈائنو سار کی قدیم ترین قسم دریافت

میکسکو میں ڈائنو سار کی قدیم ترین قسم دریافت
June 13, 2018
میکسیکو( 92 نیوز)  میکسکو میں ڈائنو سار کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ،ماہرین کی جانب سے اس ڈائنو سار کو دنیا کاقدیم ترین ڈائنو سار  بتایا جارہاہے جوکہ آٹھ سو پچاس لاکھ سال پرانی قسم ہے۔ اس ڈائنو سار کا نام  اکینتھولپن گونزلیزی ہے جسے 8 سال کی تحقیق کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔ اس کی لمبائی گیارہ اشاریہ چار فٹ اور وزن چار سو کلوگرام سے زیادہ ہے۔