Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میڈیسن کے شعبے میں 2015کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو دیدیا گیا

میڈیسن کے شعبے میں 2015کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین سائنسدانوں کو دیدیا گیا
October 5, 2015
سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)میڈیسن کے شعبے میں دو ہزار پندرہ کانوبل انعام مشترکہ طورپر تین سائنسدانوں کو دے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق نوبل انعام جیتنے والے ان ماہرین کا تعلق چین، جاپان اورآئرلینڈ سے ہے، جاپان اور آئرلینڈ کے سائنسدانوں کو انعام پیراسائٹ سے ہونے والی بیماریوں کیلئے دوا تیار کرنے پر دیا گیا جبکہ چینی سائنسدان کو جڑی بوٹیوں سے اینٹی ملیریا ایجنٹ بنانے پرنوبل پرائز دیا گیا۔ واضح رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں دو ہزار پندرہ کے نوبل انعامات کے لئے نوبل ویک جاری ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔