Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میڈرڈ میں کورونا مریضوں کیلئے بنایا گیا سب سے بڑا اسپتال بند کردیا گیا

میڈرڈ میں کورونا مریضوں کیلئے بنایا گیا سب سے بڑا اسپتال بند کردیا گیا
May 1, 2020
میڈرڈ (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا کے حوالے سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آنے لگیں، اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کورونا کے مریضوں کیلئے بنایا گیا سب سے بڑا اسپتال بند کر دیا گیا۔ طبی عملے اور شہریوں نے آخری مریض کے صحت یاب ہونے پر گیت بھی گائے، اس اسپتال میں 4 ہزار مریض زیر علاج تھے، صحت یاب ہونے والے آخری مریض نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کا شکریہ ادا کیا۔ اسپین میں کورونا سے 24 ہزار 8 سو سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں، حکام کا کہنا ہے کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔