Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

میڈرڈ:اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر کرپشن کے الزام میں گرفتار

میڈرڈ:اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر کرپشن کے الزام میں گرفتار
July 18, 2017

میڈرڈ(ویب ڈیسک)دنیائے فٹبال میں کرپشن کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، پولیس نے اسپینش  فٹبال فیڈریشن کے صدر مرِیا ویلار بیٹے سمیت  کرپشن کے الزام میں گرفتار ۔

تفصیلات کےمطابق  پولیس نے  ویلار کے علاوہ فیڈریشن کے دو اور عہدیداروں کو  بھی حراست میں لیا  ہے۔ پولیس کا کہنا ہے فیڈریشن کے مالی معاملات میں بدعنوانی کی  تحقیقات کیلئے تمام افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ اسپانوی پولیس کے مطابق  گرفتار افراد پر کرپشن جعلسازی اور فنڈز کے نامناسب استعمال کا الزام ہے۔