Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میٹرو، اورنج ٹرین پر تحقیقات ہوئی تو بڑے سکینڈل بے نقاب ہونگے ، کپتان کا ٹویٹ

میٹرو، اورنج ٹرین پر تحقیقات ہوئی تو بڑے سکینڈل بے نقاب ہونگے ، کپتان کا ٹویٹ
January 23, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میٹرو اور اورنج ٹرین پر تحقیقات شروع ہوئی تو بڑے سکینڈل بے نقاب ہوں گے ۔
عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں  کہا کہ آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل ابھی شروعات ہے، سستی روٹی، میٹرو، اورنج ٹرین پر تحقیقات شروع ہوئی تو بڑے سکینڈل بے نقاب ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پراجیکٹس کے معاہدے پردوں میں لپٹے ہیں ۔ پنجاب روڈ کنٹریکٹس، دانش سکول وغیرہ میں بڑے پیمانےپر کک بیکس لئے گئے ۔